ابنا: احسان اللہ کو پانچ ماہ قبل بھی گرتار کیاتھا جس کے کے بعد ان کو 9جنوری کو رہائی ملی تھی ۔پنجاب حکومت کی ایما پر پنجاب پولیس نے 8دن بعد بھر ان کو ان کے گھر سے بلاجواز گرفتار کرکے ان پر جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔واضح رہے احسان اللہ خان مجلس وحدت مسلمین دریا خان کے سیکرٹری جنرل ہیں الیکشن 2013 میں قومی اسمبلی کی نامزد امیدوار بھی تھے.
.......
/169